www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

سرکار دو عالم نے ھدايت امت کے لئے دو گرانقدر چيزيں چھوڑى ہيں،”قرآن اور اھل بيت عليھم السلاماور ان دونوں کا کمال اتحاد يہ ہے کہ اھل بيت عليہم السلام کى پورى زندگى ميں

قرآن کریم میں اھل بیت(ع) کی شان میں متعدد آیات نازل ھو ئی ھیں جن میں ان کے سید و آقا امیر المو منین(ع) بھی شامل ھیں اُن میں سے بعض آیات یہ ھیں: