www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

یھاں پر اگر کوئی یہ کھے کہ اس کائنات کا پیدا کرنے والا مادہ ھے جیسا کہ بعض لوگ اس نظریہ کے قائل ھیں تو ھم ان سے یہ سوال کرتے ھیں کہ یہ مادہ کیسے پیدا هوا ؟اور اس کو کس نے پیدا کیا؟

"۔ ۔ ۔افی اللّہ شکّ فاطر السّموات والارض۔ ۔ ۔" (سورہ ابراھیم ١٠)
(کیا تمھیں اﷲکے بارے میں شک ہے جو زمین وآسمان کا پیدا کرنے والاہے....؟')