www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

مذھبی تفکر اس بحث و جستجو اور تلاش میں غور و خوض کرنے کو کھتے ھیں کہ جس کے ذریعے مذھب کے اصولوں اور مذھبی مواد میں سے 

ایک اصل یا مادہ کے بارے میں مذھبی تعلیم سے نتیجہ اخذ کیا جا سکے جیسا کہ علم ریاضی میں تفکر ، اس سوچ اور غور کو کھتے ھیں جس کے ذریعے ریاضی کے ایک مسئلے یا نظرئیے کے متعلق حل تلاش کر کے کسی نتیجے پر پھونچ سکیں ۔ 
 

Add comment


Security code
Refresh