www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

855177
امریکہ نے اپنے خیال میں ایران کو دھمکی دیتے ھوئے کھا تھا کہ ھم اجازت نھیں دیں گے کہ ایران ایک قطرہ بھی تیل برآمد کر سکے۔
ٹرمپ کی اس گستاخی کے جواب میں صدر روحانی نے کھا کہ یہ نا ممکن ہے کہ سب کا تیل برآمد ھو مگر ایران کا نہ ھو، اگر تم ایسا کرنے پر قادر ھو تو کر کے دیکھ لو،پھر اس کا نتیجہ بھی دیکھنا!
یہ اشارہ تھا اس بات کی طرف کہ ایران با آسانی آبنائے ھرمز کو بند کر سکتا ہے جس کے بعد وھاں سے خطے کے کسی ملک کا تیل دنیا تک نھیں پھونچ پائے گا!

Add comment


Security code
Refresh