www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

679103
سعودی عرب کے صوبے العسیر میں ایک چیک پوسٹ پر ھونے والی فائرنگ میں سعودی عرب کے 4 سکیورٹی اھلکار ھلاک ھوگئے۔
سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے کل رات ھونے والی فائرنگ اور 4 سکیورٹی اھلکاروں کی ھلاکت کی تصدیق کرتے ھوئے کھا کہ فائرنگ کا واقعہ صوبہ العسیر کے شھروں المجارده اور بارق کو ملانے والی سڑک پر پیش آیا اور فائرنگ کرنے والوں کی شناخت ھو گئی ہے۔
ابھی تک کسی بھی گروہ نے فائرنگ کے واقعہ کی ذمہ داری قبول نھیں کی۔
المجارده اور بارق شھر دارالحکومت ریاض سے 890 اور 930 کیلو میٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔

Add comment


Security code
Refresh