www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

203552
اسلامی جمھوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے نوروز کے پیغام میں توھین آمیز زبان استعمال کرنے پر سخت ردعمل کا اظھار کیا۔
اسلامی جمھوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کھا ہے کہ ایران تھذیب یافتہ اور تاریخی قوم ہے جس کے سامنے سیاست کی دنیا میں نئے قدم جمانے والوں کی توھین آمیز باتوں کی کوئی اھمیت نھیں ہے۔
انھوں نے کھا کہ ایرانی قوم کی تھذیب اور تاریخ ھزاروں سال پرانی ہے اس لئے ھماری قوم دنیائے سیاست میں نئے قدم جمانے والے ایک لیڈر کی احمقانہ باتوں کا جواب دینا مناسب نھیں سمجھتی۔
محمد جواد ظریف نے مزید کھا کہ ایرانی قوم کی توھین کرنے والے لیڈر کی تاریخ، سیاسی اور سفارتکاری صرف دوسو اسی حروف تک محدود ہے۔
یہ بات قابل ذکر ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نوروز کی مبارک باد دینے کے پیغام کا بھانہ بنا کر ایرانی قوم کو توھین آمیز بیان سے نشانہ بنایا جس کے جواب میں محمد جواد ظریف نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں سخت ردعمل کا اظھار کیا۔
ٹرمپ نے ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کو، جو عراق اور شام میں امریکہ اور اس کے اتحادیوں خاص طور سے سعودی عرب کے حمایت یافتہ دھشت گردوں کے خلاف مھم میں بنیادی کردار ادا کر رھی ہے، دشمن فوج قرار دیا ہے۔
دوسری جانب ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے منگل کے روز العربی اخبار میں شائع ھونے والے اپنے ایک مضمون میں خطے میں ایران اور دیگر اھم ممالک کو درپیش مسائل پر روشنی ڈالتے ھوئےکھا کہ جامع سیکورٹی نیٹ ورک کے قیام اور براہ راست مذاکرات کے ذریعے سے مغربی ایشیا کے مسائل کا حل نکالا جاسکتا ہے۔
محمد جواد ظریف نے کھا کہ خطے میں داعش کو بڑی شکست کے بعد شام اور عراق میں نام نھاد اسلامی اسٹیٹ کا منصوبہ ناکام ھوگیا جس سے انتھاپسندی اور تشدد کو شکست ھوئی تاھم اب بھی دھشت گردی اور انتھاپسندی کا سلسلہ جاری ہے۔

Add comment


Security code
Refresh