www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

274506
سیکیورٹی فورسز نے کچ موڑ پرخودکش حملے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے حملہ آور کو ہلاک کردیا۔
موصولہ رپورٹوں کے مطابق کوئٹہ میں کچھ موڑ پردھشتگردوں کی جانب سے سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کونشانہ بنایا تاھم فورسز نے خود کش حملے کی کوشش ناکام بنادی جب کہ کارروائی میں ایک حملہ آور ھلاک ھوگیا۔
سکیورٹی ذرائع کے مطابق حملہ آورکی خودکش جیکٹ میں 8 سے 10 کلو دھماکا خیزمواد موجود تھا، بم ڈسپوزل اسکواڈ نے خود کش جیکٹ کو ناکارہ بنایا دیا ہے جب کہ اھلکاروں نے علاقے کو گھیرے میں لے کر آپریشن شروع کردیا ہے۔

Add comment


Security code
Refresh