www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

283747
امریکا نے کھا ہے کہ وہ افغانستان سے بھاگے ھوئے دھشت گردوں کے تعاقب میں پاکستان میں داخل نھیں ھوگا۔
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پینٹاگن اور امریکی محکمہ خارجہ نے کھا ہے کہ امریکا ایسا کوئی ارادہ نھیں رکھتا کہ وہ افغانستان سے بھاگے ھوئے دھشت گردوں کے تعاقب میں پاکستان میں کوئی کارروائی کرے۔
ھر چند کہ امریکا نے افغانستان سے بھاگے ھوئے دھشت گردوں کے تعاقب میں پاکستان میں کارروائی نہ کرنے کا عندیہ دیا ہے تاھم اسلام آباد سے مزید اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔
واضح رھے کہ امریکہ پاکستان سے دھشت گردوں کے محفوظ ٹھکانوں کو تباہ کرنے کا مطالبہ کر رھا ہے جبکہ پاکستان کا کھنا ہے کہ اس ملک میں دھشت گردوں کے محفوظ ٹھکانے نھیں ہیں اور امریکہ افغانستان میں اپنی ناکامیوں کا ملبہ پاکستان پر ڈالنا چاھتا ہے۔

Add comment


Security code
Refresh