www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

381966
پاکستان کی حکمراں جماعت مسلم لیگ نون کے رھنما اور مریم نواز کے شوھر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے کھا ہے کہ ان کی اھلیہ پارٹی کی صدر بننے کی اھلیت رکھتی ہیں۔
پاکستان کی حکمراں جماعت مسلم لیگ نون کی سربراھی کے لئے نوازشریف کو نااھل قرار دئے جانے کے بعد پارٹی کے آئندہ صدر کے انتخاب کے لئے مشاورت کا مرحلہ ختم ھوگیا ہے تاھم کسی حتمے نام کا اعلان نھیں کیا گیا ہے ۔
پاکستان مسلم لیگ نون کے بعض ذرائع کا کھنا ہے کہ شھباز شریف کے نام پر سب کا اتفاق ہے لیکن بعض ذرائع یہ کھتے ہیں کہ بیگم کلثوم نوازبھی صدر بن سکتی ہیں۔
اس درمیان میاں نوازشریف کے داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے مریم نواز کو پارٹی صدر بنانے کی حمایت کردی ہے انھوں نے کھا ہے کہ مریم نواز پارٹی سربراہ بننے کی اھل ہیں –
کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے کھا کہ ان کی اھلیہ مریم نواز پارٹی صدر بننے کی اھل ہیں تاھم نوازشریف کا پارٹی صدر کے حوالے سے جو فیصلہ ھوگا تمام لوگ اسی کو قبول کریں گے۔

Add comment


Security code
Refresh