www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

637885
شامی فوج اور اس کے اتحادیوں نے حماہ اور ادلب صوبوں میں جبھة النصرہ کے ٹھکانوں پر شدید حملے کئے ہیں۔


العالم نے خبر دی ہے کہ شام اور روس کے جنگی طیاروں نے بھی ادلب شھر کے جنوبی مضافاتی علاقے میں دھشت گردوں کے کیمپ اور حماہ شھر کے شمالی مضافات میں جبھة النصرہ کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے-ان حملوں میں بھت سے دھشت گرد ھلاک ھو گئے-
شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی سانا نے بھی رپورٹ دی ہے کہ عفرین شھر میں ترک فوج کے توپخانوں اور میزائل حملوں میں متعدد رھائشی مکانات اور ایک ریلوے اسٹیشن کو نقصان پھنچا جبکہ شام کے شھر عفرین میں اسپتال کے ذرائع کا کھنا ہے کہ ترک فوجیوں نے پچھلے چند روز کے دوران اپنے حملوں میں کلورین گیس کا استعمال کیا ہے-

Add comment


Security code
Refresh