www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

234478
روسی وزیر خارجہ نے روس کی سرحدوں کے قریب امریکی فوج کے پروگراموں کو ماسکو کے لئے خطرہ قرار دیا ہے۔
روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے روسی ٹیلی ویژن چینل سے گفتگو کرتے ھوئے کھا کہ امریکا کا اینٹی میزائل سسٹم جو شمالی کوریا کے ایٹمی ھتھیاروں کے بھانے جنوبی کوریا اور جاپان میں نصب کیا گیا ہے، ایک طرح سے روس کا محاصرہ کئے جانے کے مترادف ہے۔
روسی وزیرخارجہ نے شمالی کوریا کے بارے میں کھا کہ یہ مسئلہ بھت ھی خطرناک ہے- انھوں نے ساتھ ھی یہ بھی کھا کہ یہ مسئلہ ممکنہ ایٹمی حملے کی وجہ سے سنگین نھیں ہے بلکہ علاقے میں امریکا کی نامناسب فوجی موجودگی کی وجہ سے ہے-
روسی صدر پوتن نے بھی اس سے پھلے کھا تھا کہ آلاسکا اور جنوبی کوریا میں امریکا کا اینٹی میزائل سسٹم روس کے لئے ایک چیلنج ہے-
پوتن کا کھنا تھا کہ ایک ایسے وقت جب دوسرے ممالک مشرقی یورپ میں روسی سرحدوں کے قریب اپنی فوجی توانائیوں میں اضافہ کر رھے ہیں، ماسکو ھاتھ پر ھاتھ دھرے بیٹھا نھیں رہ سکتا-
روسی وزرات دفاع نے بھی کھا ہے کہ گذشتہ انیس برسوں میں روسی سرحدوں کے قریب نیٹو کے فوجیوں کی تعداد میں تین گنا اضافہ ھوا ہے-

Add comment


Security code
Refresh