www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

633816
حکومتی شٹ ڈاؤن کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ملک کے اعلی دفاعی عھدیدارں کے ساتھ ضروری صلاح و مشورہ کیا ہے۔
وائٹ ھاؤس کی ویب سائٹ کے مطابق صدر ٹرمپ نے وزیر دفاع جیمز میٹس، نائب وزیر دفاع پیٹرک شینن اور چیف آف اسٹاف کے ساتھ ملاقات اور شٹ ڈاؤن کے حوالے سے وزارت دفاع کی آمادگی کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
اس سے قبل امریکی وزیر دفاع نے حکومتی شٹ ڈاؤن کے نتیجے میں فوج کی سرگرمیوں پر پڑنے والے منفی اثرات کے بارے میں تشویش کا اظھار کیا تھا۔
ان کا کھنا تھا کہ بجٹ نہ ھونے کے بعد دنیا بھر میں امریکہ کی بھاری بھرکم اخراجات کی حامل انٹیلی جینس سرگرمیاں بھی ٹھپ ھو جائیں گے۔
قابل ذکر ہے کہ امریکی سینیٹ نے ٹرمپ حکومت کا پیش کردہ عارضی بجٹ منظور نھیں کیا جس کی وجہ سے وفاقی حکومت کی تمام سرگرمیاں ٹھپ ھوگئیں۔

Add comment


Security code
Refresh