www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

685160
اسٹاک ھوم پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ نے کھا ہے کہ دنیا کے ترانوے فی صد ایٹمی ھتھیار صرف امریکہ اور روس کے پاس ہیں۔
اسٹاک ھوم پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے مطابق ایٹمی وار ھیڈز کے لحاظ سے امریکہ اور روس دنیا میں پھلے نمبر پر ہیں۔
رپورٹ کے مطابق سن دو ھزار سترہ کے دوران روس کے پاس سات ھزار جبکہ امریکہ کے پاس چھے ھزار سات سو کے قریب ایٹمی وار ھیڈز موجود تھے۔
مذکورہ دونوں ممالک کے بعد فرانس، چین، برطانیہ، پاکستان، ھندوستان، غاصب صھیونی حکومت اور شمالی کوریا کا نمبر آتا ہے جن کے بالتربیت، تین سو، دو سو ستر، ایک سو پچیس، ایک سو چالیس، ایک سو تیس، اسّی اور ساٹھ ایٹمی وار ھیڈز موجود ہیں۔
البتہ بعض عالمی اداروں کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق اسرائیل کے پاس تقریبا تین سو ایٹمی وار ھیڈز موجود ہیں۔
اسٹاک ھوم پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے مطابق امریکہ نے اپنے ایٹمی ھتھیاروں کی جدید کاری کے لیے چار سو ارب ڈالر کی رقم مختص کی ہے۔

Add comment


Security code
Refresh