www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

586999
ایران کے دارالحکومت تھران میں 31 ویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس صدر ڈاکٹرحسن روحانی اور دیگر اعلی شخصیات کی شرکت سے شروع ھوئی۔
دارالحکومت تھران میں منعقدہ 31 ویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس میں 500 ملکی اور غیر ملکی مھمان اور اھم شخصیات شریک ہیں۔ یہ کانفرنس جمعرات 7 دسمبر تک جاری رھے گی۔
اس بین الاقوامی کانفرنس میں اتحاد و وحدت، تھذیب و ثقافت،عالمی اور علاقائی مسائل، مسلمانوں کو درپیش مسائل و مشکلات اور عالم اسلام کے خلاف ھونے والی سازشوں پر سیر حاصل گفتگو کی جائے گی۔

Add comment


Security code
Refresh