www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

514313
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر جنرل محمدعلی جعفری نے کھا ہے کہ سعودی حکام امریکہ کے کھنے پر مسلمانوں کے درمیان اختلاف اور تفرقہ پھیلا رھے ہیں۔
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر جنرل محمد علی جعفری نے اس بات کا ذکر کرتے ھوئے کہ سعودی حکام امریکہ کے کھنے پر مسلمانوں کے درمیان اختلاف اور تفرقہ پھیلا رھے ہیں، کھا کہ یہ معلوم نھیں ہے کہ سعودی حکام کو علاقے میں بحران اور بدامنی سے کیا فائدہ پھنچ رھا ہے-
انھوں نے تھران میں ایک پروگرام سے خطاب کرتے ھوئے کھا کہ سعودی حکام نے اب صھیونیوں سے ھاتھ ملا لیا ہے جو علاقے میں مسلمانوں کے سب بڑے دشمن ہیں-
سپاہ پاسداران کے کمانڈر نے کھا کہ افسوس کے ساتھ کھنا پڑتا ہے کہ آج ایک مسلمان ملک نے امریکہ اور صھیونی حکومت کے کھنے پر خود کو علاقے کے دیگر اسلامی ملکوں منجملہ عراق، شام، یمن، لبنان اور ایران سے جنگ و جدال میں الجھا لیا ہے-
انھوں نے یمن میں حالیہ فتنوں کا ذکر کرتے ھوئے کھا کہ یہ فتنہ انصاراللہ اور یمنی عوام کے خلاف تیار کیا گیا تھا لیکن فورا ھی اس کا سر کچل دیا گیا-
سپاہ پاسداران کے کمانڈر نے اس بات کا ذکر کرتے ھوئے کہ اسلامی ملکوں کے عوام ظلم و ستم کے خلاف جنگ کر رھے ہیں، کھا کہ علاقے اور اسی طرح بحرین کے مسلمان عوام بھی ظالموں اور آمروں کے خلاف جد وجھد میں مصروف ہیں۔

Add comment


Security code
Refresh