www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

824640
آناتولی کے مطابق، شام میں داعش کیساتھ لڑنے والی بین الاقوامی فورسز کے کمانڈر جیمز جرارڈ کی زبان سے گزشتہ روز امریکی وزارت دفاع میں پریس کانفرنس کے دوران نہ چاھتے ھوئے نکل گیا کہ شام میں 4 چار ھزار امریکی فوجی شامی ڈیموکریٹک فورسز کی حمایت کا ھدف لیے موجود ہیں لیکن جب متوجہ ھوا تو فوری طور پر کھا کہ معذرت چاھتا ھوں کہ مجھ سے غلطی ھوگئی شام میں امریکی فوج کی تعداد صرف 500 پانچ سو ہے۔
امریکی وزارت دفاع کی طرف سے اعلان کردہ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق شام میں موجود گشتی فورسز کے علاوہ پانچ سو تین فوجی ہیں۔
عین اسی وقت پینٹاگون کے نمائندہ اریک باھون نے وضاحت کی کہ جنرل جرارڈ کی طرف سے بتائی گئی امریکی فوج کی تعداد ٹھیک نھیں ہے۔
باھون نے کھا کہ میں جانتا ھوں کہ شام میں مخفیانہ طور پر موجود فورسز کتنی ہیں لیکن امریکی فوجیوں کی تعداد شام میں اس سے بھت کم ہے جو تعداد جنرل جرارڈ نے اعلان کیا ہے۔

Add comment


Security code
Refresh