www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

226427
دیرالزور کے شمالی علاقے کے علاوہ اب کوئی بھی علاقہ داعش کے قبضے میں نھیں ہے اور دھشتگرد پوری طرح شامی فوج کےمحاصرے میں ہیں۔
میڈیا کے ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ اب دیرالزور کے شمالی محلے ھی داعش کے قبضے میں باقی بچے ہیں اور شامی فوج جلد ھی تکفیری گروہ داعش کے خلاف مغربی دیرالزور سے آپریشن شروع کرے گی اور شامی فوج شمالی و جنوبی دیرالزورمیں جلد ھی مکمل کامیابی حاصل کرنےوالی ہے-
شامی فوج اور استقامتی فورس نے مشرقی دیرالزور اور ایئرپورٹ کے اطراف کے علاقوں سے دھشتگردوں کا پوری طرح صفایا کردیا ہے-
روسی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ شامی فوج نے دھشتگردوں کو پچاسی فیصد علاقوں سے باھر نکال دیا ہے اور عقیربات میں داعش دھشتگردوں کی رسد کے راستے بند کردیے ہیں-

Add comment


Security code
Refresh