www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

232266
روسی وزارت دفاع نے کھا ہے کہ شام کے صوبہ ریف حماہ میں واقع عقیربات میں داعش کے ایک سو اسّی ٹھکانے تباہ کردئےگئے ہیں۔
رشاٹوڈے کے مطابق روسی وزارت دفاع نے منگل کو اعلان کیا ہے کہ اس آپریشن میں عقیربات میں داعش کی سبھی سپلائی لائنیں کاٹ دی گئی ہیں –
شام میں روسی فوج کے کمانڈر نے بھی کھا ہے کہ روسی فضائیہ نے پیر کو عقیربات کے علاقے میں شامی فوج کی مدد کے لئے پچاس سے زائد پروازیں انجام دی ہیں جن میں داعش کے ایک سواسّی ٹھکانے اور تنصیبات تباہ ھوگئیں ۔
شام میں روسی فضائیہ کے کمانڈر کا کھنا ہے کہ اس وقت اس علاقے میں داعش کے لئے ھتھیار اور دیگر سامان پھنچانے والی سپلائی لائنیں پوری طرح کاٹ دی گئی ہیں -

Add comment


Security code
Refresh