www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

204012
امریکی فوجیوں کے ھاتھوں اسلام کی اھانت پر افغان عوام کا غم و غصہ بھڑک اٹھا ہے۔
افغانستان میں سیکڑوں افراد نے امریکی فوجیوں کے ھاتھوں اسلامی مقدسات کی توھین کے خلاف مظاھرے کئے ہیں-
مظاھرین نے کابل کے ضلع قرہ باغ میں احتجاجی مظاھرہ کر کے امریکہ مخالف نعرے لگائے اور ان کے ھاتھوں اسلامی مقدسات کی توھین کی مذمت کی-
مظاھرین نے کابل - پروان ھائی وے بندکرکے امریکی فوجیوں کے ھاتھوں اسلامی اقدار کی توھین روکنے کے لئے حکومت افغانستان سے ٹھوس اقدامات کرنےکی ضرورت پر تاکید کی-
افغانستان کے ممبران پارلیمنٹ نے بھی ایک بیان جاری کر کے صوبہ پروان میں امریکی فوجیوں کے ھاتھوں اسلامی مقدسات کی توھین کی مذمت کی -

Add comment


Security code
Refresh