www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

706522
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے قدس بریگیڈ کے کمانڈر حاج قاسم سلیمانی نے کھا ہے کہ شھیدوں کے خون نے عالم اسلام سے دھشت گرد گروہ داعش کا خاتمہ کر دیا ہے۔
بریگیڈیئر جنرل قاسم سلیمانی نے تھران میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ھوئے کھا کہ عراق کے عوام نے حالیہ برسوں کے دوران داعش جیسی خطرناک بلا کا پوری دلیری کے ساتھ مقابلہ کیا ہے۔
انھوں نے کھا کہ داعش نے نہ صرف عراق کی ارضی سالمیت اور سلامتی کو خطرے میں ڈال رکھا تھا بلکہ پوری دنیا کے لئے سنگین خطرہ بن گئی تھی۔
بریگیڈیئر جنرل قاسم سلیمانی نے کھا کہ داعش نے عالم اسلام کو جتنا نقصان پھنچایا ہے، اسلامی تاریخ میں اس کا سراغ نھیں ملتا۔
انھوں نے کھا کہ داعش کے جرائم اور تکفیریت کی پوری دنیا کی تاریخ میں کوئی مثال نھیں ملتی۔ بریگیڈیئر جنرل قاسم سلیمانی نے داعش پر عراقی عوام کی کامیابی کو پوری انسانیت کی کامیابی قرار دیتے ھوئے کھا کہ عراق اور شام کے عوام کا پوری دنیا کے عوام پر بھت بڑا حق ہے۔

Add comment


Security code
Refresh