www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

867g7
عراق کے سیکورٹی حکام نے کہا ہے کہ صوبہ نینوا کے شمالی محاذ پر تکفیری دھشتگردوں کے خلاف ایک اسٹریٹیجک آپریشن شروع کیا گیا ہے -

804g3
آگاہ ذرائع نے ایران کے سابق وزیر پٹرولیم کے دھشتگردانہ حملے میں قتل کی تردید کی ہے۔

901g0
ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ خلیج فارس اور بحیرہ عمان سے پانی کی ملک کے مرکزی اور مشرقی علاقوں میں منتقلی کا منصوبہ بہت عظیم اور تاریخی اہمیت کا حامل ہے۔

870g5
سعودی ولی عہد بن سلمان قرآن و سنت کی آئینی بالادستی اور انتقال اقتدار سے متعلق شاہی آئین میں تبدیلی کا ارادہ رکھتے ہیں-

902g1
صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران کی نالج بیسڈ اور دوا ساز کمپنیوں نے ملک کو درآمدات سے چھٹکارا دلا دیا ہے