www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

نماز یومیہ کا وقت معین ھوتا ہے اس میں کسی قسم کی کوتاھی جائز نھیں ہے پس نماز صبح کا وقت صبح (صادق) سے سورج کے نکلنے تک ہے

سوال: اس کے معنی یہ ھوئے کہ نمازیں واجب اور مستحب دونوں ہیں؟

جواب: ھاں کچھ نمازیں واجب اورکچھ دوسری نمازیں مستحب ہیں؟

ھم اپنی گفتگو کا آغاز نماز سے کریں گے،میرے والد نے فرمایا:نماز(جیسا کہ حدیث شریف میں وارد ھوا ہے: "عمود دین“ ہے۔)