www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

 

س۶۱۶۔ نماز جمعہ میں شریک ھونے کے بارے میں آپ کا کیا نظریہ ھے ؟ جبکہ ھم حضرت امام زمانہ علیہ السلام کی غیبت کے زمانہ میں زندگی گزارر ھے ھیں اور اگر بعض اشخاص امام جمعہ کو عادل نہ مانتے ھوں تو نماز جمعہ میں شرکت کی تکلیف ان سے ساقط ھے یا نھیں؟

 

س۶۰۹۔ کیا اھل سنت کی اقتداء میں نماز جائز ھے؟

ج۔ وحدت اسلامی کی خاطر ان کے پیچھے نما زجماعت پڑھنا جائز ھے۔

 

معلول و ناقص کی امامت

 

س۶۰۲۔ درج ذیل صورتوں میں معلول امام کی اقتداء کا کیا حکم ھے؟

۱۔ وہ معلول و معذور جن کے بدن کا کوئی عضو کٹا تو نھیں ھے لیکن پیر کے شل ھوجانے کی وجہ سے وہ عصا یا دیوار کا سھارا لے کر کھڑے ھوتے ھیں۔

 

س۶۰۵۔ کیا شارع مقدس نے عورتوں کو بھی مسجدوں میں نماز جماعت یا نماز جمعہ ادا کرنے کی اسی طرح ترغیب دلائی ھے جس طرح مردوں کو ، یا عورتوں کا گھر میں نماز پڑھنا افضل ھے؟

 

س۵۹۷۔ کیا قراٴت صحیح ھونے کے مسئلہ میں فرادیٰ نماز نیز ماموم یا امام کی نماز کے درمیان کوئی فرق ھے؟ یا قراٴت کی صحت کا مسئلہ ھر حال میں ایک ھی ھے؟