www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

 

س۵۶۰۔ امام جماعت نماز میں کیا نیت کرے؟ جماعت کی نیت کرے یا فرادیٰ کی؟

ج۔ اگر جماعت کی فضیلت حاصل کرنا چاھتا ھے تو واجب ھے کہ امامت و جماعت کا قصد کرے۔

 

س۵۴۸۔ میرے والد دماغی فالج کا شکار ھوئے اور اس کے بعد دو سال تک مریض رھے، مرض کی بنا پر وہ اچھے برے میں تمیز نھیں کرپاتے تھے یعنی ان سے سوچنے سمجھنے کی قوت ھی

 

س۵۲۵۔ جو شخص نما زکی تیسری رکعت میں ھو اور اسے یہ شک ھوجائے کہ قنوت پڑھا جائے یا نھیں تو اس کا کیا حکم ھے؟ کیا وہ اپنی نما زکو تمام کرے یا شک پیدا ھوتے ھی توڑدے۔

 

س۵۳۳۔ میں سترہ سال کی عمر تک احتلام اور غسل وغیرہ کے بارے میں نھیں جانتا تھا اور ان امور کے متعلق کسی سے کوئی بات نھیں سنی تھی، خود بھی جنابت اور غسل واجب ھونے کے

 

س۵۱۵۔ کیا تشھد میں ” اشھد ان امیرالمومنین علیا ولی اللہ“ کھنے سے نماز باطل ھوجاتی ھے؟

ج۔ ان امور کو ، جو واجب نمازوں کے تشھد میں وارد نھیں ھوئے ھیں، اس قصد سے بجالانا کہ وہ شرع میں وارد ھوئے ھیں ، یعنی تشھد کا جزء ھیں نماز کو باطل کردیتا ھے ، چاھے وہ امور بذات خود حق اور صحیح ھوں۔