www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

514174
س۱۰۶۴۔ شھروں کے قانون اراضی کے مطابق
۱۔ غیر آباد زمینوں کو انفال کو جزء سمجھا جاتا ھے اور یہ اسلامی حکومت کے تحت تصرف ھوتی ھیں۔
۲۔ شھر کی آباد وغیرآباد زمینوں کے مالکوں کے لئے ضروری ھے کہ اپنی ان زمینوں کو جن کی حکومت یا بلدیہ کو ضرورت ھو ، علاقہ کی رائج قیمت پر فروخت کریں۔
اب سوال یہ ھے :

514173
س۱۰۱۵۔ جو شخص اس بات سے مطمئن ھو کہ سال کے آخر تک اس کی سال بھر کی آمدنی میں سے ایک پیسہ بھی نھیں بچے گا بلکہ جو کچھ اس کمائی اور منافع ھے وہ درمیان سال ھی میں روٹی اور کپڑے پر خرچ ھوجائے گا تو کیا اس کے باوجود اس پر خمس کی تاریخ معین کرنا واجب ھے؟اور کیا آغاز سال کا تعین واجب ھے؟ اور اس شخص کا کیا حکم ھے جو اپنے اس اطمینان کی بنا پر کہ اس کے پاس زیادہ پیسہ نھیں ھے ، خمس کے سال کا تعین نھیں کرتا ھے؟

502361
س۸۹۷۔ آیا غیر مخمس مال سے بنوائے ھوئے گھرمیں خمس ھے ؟ اگر خمس واجب ھے توموجودہ قیمت کو سامنے رکہ کر خمس نکالا جائے گا یا جس سال بنا ھے اس سال کی قیمت کے مطابق ؟

501392
س۱۰۲۴۔ میں نے خمس کے بارے میں آپ کے کسی جواب میں پڑھا ھے کہ خمس کو ولی امر خمس اور ان کے امور حساب کے وکیل کو دیا جاسکتا ھے ، تو یھاں سوال یہ ھے کہ ولی خمس سے مراد کون ھے ، کیا مجتھد مطلق یا ولی امر مسلمین؟

502220
س۹۱۱۔ جو لوگ اپنی ملکیت کی زمین میں سے کوئی خزانہ پاجاتے ھیں اس کے بارے میں آپ کی کیا رائے ھے؟