www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

تازہ خبریں

سید الشھدا﴿ع﴾ کی ذات اقدس سبھی توحیدی انقلابات کا سرچشمہ ہے، خطیب جمعہ تھران

سید الشھدا﴿ع﴾ کی ذات اقدس سبھی توحیدی انقلابات کا سرچشمہ ہے، خطیب جمعہ تھران

تھران کے خطیب جمعہ نے کھا ہے کہ حریت پسندوں کے سردار حضرت امام حسین علیہ السلام کی سیرت اسلامی انقلاب کے لئے نمونہ عمل ہے۔

ایٹمی معاھدے سے نکلنے کی صورت میں امریکا کے لئے خطرناک نتائج برآمد ھوں گے

ایٹمی معاھدے سے نکلنے کی صورت میں امریکا کے لئے خطرناک نتائج برآمد ھوں گے

اسلامی جمھوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے کھا ہے کہ اگر امریکا ایٹمی معاھدے سے باھرنکلتا ہے تو واشنگٹن کے لئے اس کے انتھائی ناخوشگوار نتائج برآمد ھوں گے۔

فلسطینیوں کے واپسی مارچ پر ایک بار پھر صھیونی فوج کا حملہ

فلسطینیوں کے واپسی مارچ پر ایک بار پھر صھیونی فوج کا حملہ

غزہ میں مسلسل چوتھے جمعے کو بھی فلسطینیوں کے واپسی مارچ پر صھیونی فوجیوں نے فائرنگ کرکے دو فلسطینی نوجوانوں کو شھید کردیا۔

شام، غوطہ غربی میں جنگ بندی کا سمجھوتہ

شام، غوطہ غربی میں جنگ بندی کا سمجھوتہ

دمشق کے نواحی علاقے غوطہ غربی میں جنگ بندی پر اتفاق کے بعد ھتھیار ڈالنے والے دھشت گردوں کو علاقے سے نکلنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔

ھندوستانی چیف جسٹس کے خلاف تحریک مواحذہ

ھندوستانی چیف جسٹس کے خلاف تحریک مواحذہ

ھندوستان میں چیف جسٹس کے خلاف تحریک مواخذہ کامعاملہ حزب اقتدار اور حزب اختلاف کی جماعتوں کے درمیان ایک سیاسی مسئلہ بنتا جارھا ہے۔

یمن بھی جلد ھی استقامتی محاذ میں شامل ھوجائےگا، علی اکبر ولایتی

یمن بھی جلد ھی استقامتی محاذ میں شامل ھوجائےگا، علی اکبر ولایتی

بین الاقوامی امور میں رھبرانقلاب اسلامی کے مشیر ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے کھا ہے کہ استقامتی محاذ کا دائرہ اب ایران فلسطین، شام اور عراق کی سرحدوں سے بھی زیادہ وسیع ھوگیا ہے اور

شمالی کوریا غیر مشروط مذاکرات پر تیار ہے، صدر جنوبی کوریا

شمالی کوریا غیر مشروط مذاکرات پر تیار ہے، صدر جنوبی کوریا

جنوبی کوریا کے صدر مون جائے ان نے دعوی کیا ہے کہ شمالی کوریا سئول کے ساتھ غیر مشروط مذاکرات کے لیے تیار ہے۔دوسری جانب اطلاعات ہیں کہ شمالی کوریا کی حکمراں جماعت کے سینیئر

سعودی عرب میں فائرنگ، 4 سکیورٹی اھلکار ھلاک

سعودی عرب میں فائرنگ، 4 سکیورٹی اھلکار ھلاک

سعودی عرب کے صوبے العسیر میں ایک چیک پوسٹ پر ھونے والی فائرنگ میں سعودی عرب کے 4 سکیورٹی اھلکار ھلاک ھوگئے۔

فرانسیسی صدر کے خلاف ملک گیر مظاھرے

فرانسیسی صدر کے خلاف ملک گیر مظاھرے

فرانسیسی صدر کی پالیسیوں کے خلاف ھونے والے پرتشدد مظاھروں میں درجنوں افراد زخمی ھوئے ہیں۔

  • سید الشھدا﴿ع﴾ کی ذات اقدس سبھی توحیدی انقلابات کا سرچشمہ ہے، خطیب جمعہ تھران

  • ایٹمی معاھدے سے نکلنے کی صورت میں امریکا کے لئے خطرناک نتائج برآمد ھوں گے

  • فلسطینیوں کے واپسی مارچ پر ایک بار پھر صھیونی فوج کا حملہ

  • شام، غوطہ غربی میں جنگ بندی کا سمجھوتہ

  • ھندوستانی چیف جسٹس کے خلاف تحریک مواحذہ

  • یمن بھی جلد ھی استقامتی محاذ میں شامل ھوجائےگا، علی اکبر ولایتی

  • شمالی کوریا غیر مشروط مذاکرات پر تیار ہے، صدر جنوبی کوریا

  • سعودی عرب میں فائرنگ، 4 سکیورٹی اھلکار ھلاک

  • فرانسیسی صدر کے خلاف ملک گیر مظاھرے

دین اسلام

تھران میں انتفاضہ فلسطین کی حمایت میں چھٹی بین الاقوامی کانفرنس کا آغاز ھو چکا ہے۔ اس کانفرنس میں دنیا کے 80 مختلف ممالک سے نمائندے شریک ہیں۔ یہ کانفرنس ایسے حالات میں منعقد

پیغمبر رحمت

یہ ایک بھت بڑا انقلاب تھا کہ جاھلیت سے بھرا معاشرہ چند برسوں میں کتابِ ھدایت اور مشعل علم کا ایک طاقتور و امین نگھبان و محافظ بن گیا اور تحریف و تصحیف کی کوششوں کو ناکام بنانے کیلئے،عزم محکم کے ساتھ اٹھ کھڑا ھوا

مهدویت

ایک ھستی جس کے انتظار کی تڑپ کو بارہ سو برس ھو رھے ہیں کہ آپ تشریف لے آئیں، بارہ سو برس ھوچلے ہیں، سینکڑوں نھیں بلکہ کروڑوں انسان اس امید کا دیا جلائے منتظر پھر رھے ہیں کہ آپ کی تشریف آوری ھو۔ ان بارہ سو برسوں میں کتنے لوگ ہیں، جو اس آس اور امید کا ...

احکام

ھبہ ، ھدیہ ( تحفہ) بینکوں کے انعامات اور مھر و میراثس۸۶۸۔ ھبہ اور عید کے تحفے ( عیدی) پر خمس ھے یا نھیں؟ج۔ ھبہ اور ھدیہ پر خمس نھیں ھے۔ اگرچہ ان میں سے جو کچھ سالانہ اخراجات سے بچ جائے اس کا خمس نکالنا احوط ھے۔س۸۶۹۔ آیا بینکوں اور قرض الحسنہ کے ...