www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

203473
اسلامی جمھوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے کھا ہے کہ ماسکو میں روسی صدر پوتن کے ساتھ رھبرانقلاب اسلامی کے مشیر ڈاکٹر ولایتی کی بات چیت کی تفصیلات عام نھیں کی گئی ہیں۔
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بھرام قاسمی نے کھا ہے کہ بین الاقوامی امورمیں رھبرانقلاب اسلامی کے مشیر ڈاکٹر علی اکبر ولایتی کی ماسکو میں روسی صدر پوتن کے ساتھ ھوئی بات چیت کی تفصیلات عام نھیں کی گئی ہیں۔
ترجمان وزارت خارجہ نے پیر کو ھفتہ وار پریس بریفنگ میں گذشتہ ھفتے بدھ کو ماسکو میں ڈاکٹر ولایتی اور روسی صدرپوتن کی ملاقات اور ہلسنکی میں پیر کو ھونے والی روسی اور امریکی صدور کی ملاقات سے اس کا ربط دئے جانے کی خبروں کا ذکرکرتے ھوئے کھا کہ امریکی اور روسی صدور کی آج کی ملاقات کا ایران سے مربوط مسائل سے کوئی تعلق نھیں ہے اور تھران نے امریکی صدر ٹرمپ کو کسی بھی طرح کا کوئی پیغام نھیں دیا ہے۔
ترجمان وزارت خارجہ نے کھا کہ ماسکو میں ڈاکٹر ولایتی اور روسی صدر کے درمیان دوگھنٹے طویل ملاقات اور بات چیت کی تفصیلات عام نھیں کی گئی ہیں اور جو کچھ میڈیا میں آیا ہے وہ مذاکرات کی اصل تفصیلات نھیں ہیں۔
انھوں نے کھا کہ ڈاکٹر ولایتی کا دورہ ماسکو وزارت خارجہ کی ھم آھنگی سے اور روسی صدر کے لئے رھبرانقلاب اسلامی اور صدر مملکت کے پیغامات کے حامل خصوصی ایلچی کی حیثیت سے انجام پایا اور اس ملاقات میں مختلف دوطرفہ ، علاقائی اور عالمی مسائل زیر غور آئے۔

Add comment


Security code
Refresh