www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

821077
شام کےصدر بشار اسد نے کھا ہے کہ امریکا اور مغربی ممالک شام میں سیاسی عمل کی راہ میں رکاوٹ بن ھوئے ہیں۔
شام کے صدر بشاراسد نے وزارت خارجہ کے عھدیداروں اور سفارتکاروں سے خطاب کرتے ھوئے کھا کہ ملک میں سیاسی عمل کی راہ میں مغربی ممالک اور ان میں سرفھرست امریکا رکاوٹ بن رھا ہے۔
انھوں نے کھا کہ ملک میں کوئی قومی سطح کا فیصلہ اسی صورت میں ھوگا جب شام کے سبھی گروہ کسی ایک نکتے پر متفق ھوجائیں گے۔
ان کا کھنا تھا کہ شام کی تقدیر کا فیصلہ کرنے کا حق صرف شامی عوام کو ہے۔انھوں نے کھا کہ قومی سطح پر کوئی بھی فیصلہ اسی وقت ممکن ھوگا جب شام کے سبھی گروہ مذاکرات کی میز پر آئیں گے۔
بشار اسد نے ایک بار پھر کھا کہ دھشت گردی کے خلاف جنگ پوری قوت کے ساتھ جاری رھے گی۔
شام کے صدر نے کھا کہ اس وقت حکومت کی بنیادی ترجیح ملک کی تعمیر نو اور ملک کے سبھی علاقوں کی مکمل آزادی تک دھشت گردی کے خلاف جنگ ہے۔
انھوں نے زور دے کر کھا کہ شامی پناہ گزینوں کی وطن واپسی کو یقینی بنانا اور سیاسی عمل کو آگے بڑھانا بھی ھماری اھم ترجیحات میں ہیں لیکن مغربی ممالک اور امریکا اس میں رکاوٹیں کھڑی کررھا ہے۔

Add comment


Security code
Refresh