www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

261364
شام کے صدر بشار اسد نے کھا ہے کہ امریکہ بدستور داعشی دھشت گردوں کی مدد کر رھا ہے۔
ایک یونانی اخـبار کو انٹرویو دیتے ھوئے صدر بشار اسد کا کھنا تھا کہ امریکہ نے داعشیوں کی رقہ سے دیرالزور منتقلی میں مدد کی ہے تاکہ وھاں شامی فوج کے خلاف لڑ سکیں۔
انھوں نے کھا کہ فرانس، برطانیہ، امریکہ، سعودی عرب اور ترکی شام میں مختلف دھشت گرد گروھوں کی مدد اور حمایت کر رھے ہیں لھذا شام کی جنگ کے اصل ذمہ دار بھی یھی ممالک ہیں اور ان کے خلاف چارہ جوئی کئے جانے کی ضرورت ہے۔
صدر بشار اسد نے شام میں غیر قانونی طور پر موجود بیرونی فوجوں کی جانب اشارہ کرتے ھوئے کھا کہ شام کے عوام تمام علاقائی اور بیرونی دشمن طاقتوں کی جارحیت کا ڈٹ کر مقابلہ کرتے رھیں گے۔

Add comment


Security code
Refresh