www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

144965
افغانستان اور ھندوستان نے علاقے میں دھشت گردی کے خلاف جنگ میں باھمی تعاون کو پھلے سے زیادہ فروغ دینے پر زور دیا ہے۔
افغانستان کے وزیردفاع طارق شاہ بھرامی نے نئی دھلی میں ھندوستان کی وزیرخارجہ سشما سوراج سے ملاقات کی - اس ملاقات میں ھندوستانی وزیرخارجہ نے کھاکہ نئی دھلی افغانستان میں قیام امن اور دھشت گردی کے خلاف جنگ میں کابل کی مدد کرنے کو تیار ہے ۔
ھندوستانی وزیرخارجہ نے کھا کہ افغانستان میں سرگرم دھشت گرد گروھوں کے لئے بیرونی حمایت علاقے میں بدامنی کا دائرہ مزید وسیع ھونے کا باعث بنے گی ۔
سشماسوراج نے کھا کہ نئی دھلی افغانستان میں قیام امن کے لئے کابل کے نئے منصوبے کی حمایت کرتا ہے ۔ افغانستان کے وزیردفاع طارق شاہ بھرامی نے بھی جو ھندوستان کی دفاعی نمائش میں شرکت کے لئے نئی دھلی گئے ہیں افغانستان میں قیام امن کے عمل میں ھندوستان کے مثبت کردار کی تعریف کی۔

Add comment


Security code
Refresh