www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

128587
روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے کھا ہے کہ ان کا ملک جزیرہ نمائے کریمیا کو کبھی یوکرین کے حوالے نھیں کرے گا۔
اپنے ایک ٹیلی ویژن انٹرویو میں روسی صدر کا کھنا تھا کہ جزیرہ نمائے کریمیا کی یوکرین کو واپسی ناممکن ہے اور ایسا کبھی نھیں ھو گا۔
صدر ولادیمیر پوتین کا یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب روس میں عنقریب صدارتی انتخابات ھونے والے ہیں۔
یہ ایسی حالت میں ہے جب یورپی یونین نے مشرقی یوکرین اور جزیرہ نمائے کریمیا کے معاملے کو بھانہ بنا کر روس کے خلاف اقتصادی اور سیاسی پابندیاں عائد کر رکھی ہیں۔

Add comment


Security code
Refresh