www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

202961
اسلامی جمھوریہ ایران کے سابق وزیر دفاع نے کھا ہے کہ ھم میزائلی پروگرام پرکام پوری قوت اور طاقت کے ساتھ جاری رکھیں گے۔
مھر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کے ساتھ گفتگو میں اسلامی جمھوریہ ایران کے سابق وزیر دفاع جنرل احمد وحیدی نے کھا ہے کہ ھم میزائل پروگرام پر کام پوری قوت اور قدرت کے ساتھ جاری رکھیں گے۔
جنرل وحیدی نے 22 بھمن کی ریلیوں میں عوام کی بھر پور شرکت کی طرف اشارہ کرتے ھوئے کھا کہ ایرانی عوام نے امریکہ اور یورپی ممالک کی باتوں پر کوئی توجہ نھیں دی، میزائل پروگرام پر کسی قسم کے مذاکرات نھیں کئے جائیں گے اور نہ ھی ایران کا میزائل پروگرام مشترکہ ایٹمی معاھدے کا حصہ ہے۔
انھوں نے کھا کہ ایران اپنے ملکی دفاع پر کسی قسم کا کوئی سمجھوتہ نھیں کرے گا اور میزائلی پروگرام پرکام پوری قوت اور طاقت کے ساتھ جاری رھے گا۔

Add comment


Security code
Refresh