www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

214824
شام کی کرد ملیشیا نے اعلان کیا ہے کہ اس نے عفرین شھر میں ترکی کا ایک ڈرون طیارہ مارگرایا ہے۔
لبنان کے المیادین ٹیلی ویژن چینل نے خبردی ہے کہ شام کی کرد ملیشیا وائی پی جی کے کمانڈر سیبان حمو نے کھا ہے کہ اس کی ملیشیا کی ڈیفنس فورس نے عفرین میں ترکی کا ایک ڈرون طیارہ مارگرایا ہے –
مذکورہ کمانڈر نے یہ بھی بتایا ہے کہ عفرین شھر میں کردملیشیا اور شامی فوج کے درمیان ھم آھنگی پائی جاتی ہے - شام کی کرد ملیشیا کے کمانڈر نے شامی حکومت سے درخواست کی ہے کہ وہ عفرین میں شامی فوج کی تعداد بڑھا دے - کرد کمانڈر کا کھنا تھا کہ اگر ترک فوج منبج شھر میں داخل ھونا چاھے گی تو اس کا مقابلہ کیا جائے گا۔

Add comment


Security code
Refresh