www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

144026
شام کے صدر بشار اسد نے اپنے ملک پر امریکا اور اس کے اتحادیوں کے حملے کو ایک مخاصمانہ اقدام قراردیتے ھوئے ایک بار پھر کھا ہے کہ شام میں کیمیائی ھتھیاروں کا کوئی گودام نھیں ہے۔
صدر بشار اسد نے دمشق میں روسی پارلیمنٹ کے ممبران کے ایک وفد سے ملاقات میں امریکا برطانیہ اور فرانس کے حملے کو مخاصمانہ اقدام قراریتے ھوئے کھا کہ اس حملے سے شامی عوام کا اتحاد اور زیادہ مضبوط ھوگا اور دھشت گردوں کے خلاف جنگ میں شامی عوام پھلے سے بھی زیادہ پرعزم ھوں گے۔
روسی پارلیمنٹ کے وفد کے ایک رکن نے بتایا کہ اس ملاقات میں شامی صدر بشار اسد نے کھا کہ شام کے ایئر ڈیفنس سسٹم نے اپنی مھارتوں اور توانائیوں کا بھر پور ثبوت دیا ہے اور اب شامی عوام کو مغربی ملکوں کے فوجی حملے کا کوئی خوف نھیں ہے۔

Add comment


Security code
Refresh