www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

123868
ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے سربراہ ڈاکٹر علی لاریجانی نے اسلامی تعلیمات کی حفاظت کے لیے استقامت و پائیداری کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
شمال مشرقی ایران کے شھر قوچان میں شھدائے شھر کی یاد میں منعقدہ ایک اجتماع سے خطاب کرتے ھوئے اسپیکر علی لاریجانی کا کھنا تھا کہ اسلامی تعلیمات و تھذیب اور اسلامی نظام و انقلاب کے دفاع کے لیے دشمن کے مقابلے میں استقامت سے کام لینا شھیدوں کا اھم ترین پیغام ہے۔
انھوں نے کھا کہ ھو سکتا ہے کہ امریکی حکمراں بظاھر ایران کی تحقیر کرتے ھوں لیکن دل میں ایران کی عزت و سربلندی کا اعتراف کرنے پر مجبور ہیں اور یہ شھیدوں اور ایرانی عوام کی استقامت و پائیداری کا نتیجہ ہے۔
ڈاکٹر علی لاریجانی کا کھنا تھا کہ ایران بھی خلیج فارس کی دیگر ریاستوں کی مانند عمل کر سکتا تھا لیکن ایران کے عوام نے عظیم مقاصد کا انتخاب کیا ہے اور سختیاں برداشت کر کے وہ ملک کی عظمت کا تحفظ کر رھے ہیں۔

Add comment


Security code
Refresh