www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

1251250
شامی فوج نے غوطہ شرقی میں مدیرا کے علاقے کو دھشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا۔
شامی فوج نے مدیرا کے آس پاس کےعلاقوں کو بھی آزاد کرا لیا ہے اور محکمہ ٹرانسپورٹ کی جانب سے راستوں کو محفوظ بنانے کی کارروائی شروع ھو گئی ہے۔
اس علاقے کے مختلف راستوں پر شامی فوج کی پیش قدمی بھی بدستور جاری ہے۔
اس سے قبل شامی فوج نے مسرابا کی طرف پیش قدمی کرتے ھوئے دوما کو اپنے محاصرے میں لے لیا تھا۔
غوطہ شرقی کے آدھے سے زیادہ علاقوں پر اب شامی فوج نے کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔
ایک اور رپورٹ کے مطابق حلب کے مغربی مضافات میں جبھة النصرہ اور التحریر محاذ کے دھشت گردوں کے درمیان شدید جھڑپیں ھوئی ہیں۔

Add comment


Security code
Refresh